ننکانہ: رکشے رجسٹرڈ کرانے کیلئے 31 دسمبر تک کی ڈیڈ لائن

 ننکانہ: رکشے رجسٹرڈ کرانے کیلئے 31 دسمبر تک کی ڈیڈ لائن

سانگلاہل(تحصیل رپورٹر)ضلعی حکومت ننکانہ صاحب نے رکشہ مالکان کو رکشے رجسٹرڈ کرانے کیلئے 31 دسمبر تک کی ڈیڈ لائن دیدی۔۔۔

ضلع بھر میں غیر قانونی چنگ چی رکشہ بنانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغازکیا جارہاہے ،غیر قانونی طور پر رکشہ یا رکشہ کی باڈی بنانے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں