رواں ماہ پتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی پر 303 مقدمات

رواں ماہ پتنگ بازی ایکٹ کی  خلاف ورزی پر 303 مقدمات

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنز لاہور سید علی ناصر رضوی نے کہا کہ شہریوں کی زندگیاں خطرے میں ڈالنے والوں سے کوئی رعایت نہ برتی جائے گی۔

رواں ماہ پتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف 303 مقدمات درج کیے گئے۔ گرفتار ملزموں سے 7ہزار 6سو سے زائد پتنگیں اور 250سو سے زائدپنی و چرخی ڈور برآمد کی گئی۔ لاہور پولیس گداگروں کے منظم گروہ کو پکڑنے کے لیے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن بھی کر رہی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں