پی آئی ٹی بی اور ہیلتھ کیئر کمیشن میں معاہدہ

پی آئی ٹی بی اور ہیلتھ  کیئر کمیشن میں معاہدہ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پی آئی ٹی بی چیئرمین فیصل یوسف اور پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر ثاقب عزیز کی سربراہی میں صوبے کے۔۔۔

 ہیلتھ کیئر سروسز کی قیمتوں کو ریگولیٹ کرنے اور نگرانی کیلئے سافٹ ویئر وضع کرنے کی خاطر پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن اور پی آئی ٹی بی میں معاہدہ کی تقریب ارفع ٹاور میں منعقد ہوئی۔ معاہدے پر پی ایچ سی ڈائریکٹر ڈاکٹر آصف حبیب اور پی آئی ٹی بی ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل خرم مشتاق نے دستخط کئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں