وزیر ہاؤسنگ کا علی الصبح جاری ترقیاتی منصوبوں کا دورہ

وزیر ہاؤسنگ کا علی الصبح جاری ترقیاتی منصوبوں کا دورہ

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)وزیر ہاؤسنگ سید اظفر علی ناصر کا کمشنر و ڈی جی ایل ڈی اے محمد علی رندھاوا کے ہمراہ علی الصبح شہر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا دورہ۔

وزیر ہاؤسنگ اور کمشنر و ڈی جی نے بیدیاں انڈرپاس، شاہدرہ چوک، کیولری انڈرپاس، گھوڑا چوک، اکبر چوک اور کنٹرولڈ ایکسس کوریڈور بند روڈ کا دورہ کیا۔تمام منصوبوں پر رات کی شفٹ میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں