ایل ڈی اے سٹی جناح سیکٹر ، دسمبر کے پہلے ہفتے پلاٹوں کے قبضے دینے کی تیاریاں

ایل ڈی اے سٹی جناح سیکٹر ، دسمبر کے پہلے ہفتے پلاٹوں کے قبضے دینے کی تیاریاں

لاہور (سٹاف رپورٹر سے) ایل ڈی اے سٹی ہاؤسنگ سکیم جناح سیکٹر کے سی بلاک کو قبضے دینے کا فیصلہ۔۔۔

 دسمبر کے پہلے ہفتے میں پلاٹوں کے قبضے دینے کیلئے تیاریاں شروع کر دی گئیں، ایل ڈی اے سٹی سی بلاک میں پلاٹوں کی مارکنگ کا کام کیا جائے گا، پلاٹوں کی مارکنگ کیلئے 29 لاکھ 35 ہزار روپے کا تخمینہ لگایا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں