بھتہ کیس، منشا بم کا جسمانی ریمانڈ

بھتہ کیس، منشا بم کا جسمانی ریمانڈ

لاہور(اپنے خبر نگار سے)انسداد دہشت گردی عدالت نے شہری بلال شبیر سے پچاس لاکھ روپے ماہانہ بھتہ مانگنے اور۔۔۔

 قتل کی دھمکیاں دینے کے کیس میں ملزم منشا بم کا سات روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ علاوہ ازیں عدالت نے سینکڑوں بچیوں اور خواتین کو اغوا کر کے جسم فروشی کیلئے فروخت کرنے اور تاوان لینے کے مقدمہ میں ملوث ملزموں کا14دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں