یکجہتی فلسطین وکلا کانفرنس

 یکجہتی فلسطین وکلا کانفرنس

لاہور(سپیشل رپورٹر)پاک لائیر فورم کے تحت یکجہتی فلسطین وکلا کانفرنس نجی ہوٹل میں ہوئی۔ جس میں وکلا کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے بھرپور آواز بلند کی گئی۔

 کانفرنس میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو، پاک لائر فورم کے صدر رانا عبد الحفیظ ودیگر شخصیات نے خطاب کیا۔ اس موقع پر خالد مسعود سندھو نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی مسلم لیگ پاکستان اور پوری دنیا میں مظلوم کی آواز ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں