جنرل عاصم منیر کادور اصلاحات اور ثمرات سے عبارت :شوکت ورک

جنرل عاصم منیر کادور اصلاحات اور  ثمرات سے عبارت :شوکت ورک

لاہور(سٹاف رپورٹر ) ڈاکٹر اے کیو خان ہسپتال ٹرسٹ کے بانی و جنرل سیکرٹری ڈاکٹر شوکت بابر ورک نے کہا آرمی چیف جنرل عاصم منیر شروع دن سے کامیابیاں سمیٹ رہے ہیں۔

ان کا دور اصلاحات اورثمرات سے عبارت ہے ۔ انہوں نے بحیثیت آرمی چیف ایک سال میں جس طرح معیشت کی کایا پلٹی ہے اس نے پاکستانیوں کو خوشی سے نہال کردیا۔ وہ ٹرسٹ کے ہیڈآفس کے 18 ماڈل ٹاؤن میں پاک فوج اور آرمی چیف کی مزید کامیابی وکامرانی کیلئے دعائیہ تقریب سے خطاب کررہے تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں