گورنر کا جیلانی پارک کا دورہ، گل دادی نمائش کی تیاریوں کا جائزہ

گورنر کا جیلانی پارک کا دورہ، گل دادی نمائش کی تیاریوں کا جائزہ

لاہور(سپیشل رپورٹر)گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے ہفتہ کے روز جیلانی پارک کا دورہ کیا، اگلے ہفتے سے شروع ہونیوالی گل داؤدی نمائش کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔

 اس موقع پر محمد بلیغ الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جیلانی باغ میں کئے گئے انتظامات کو سراہا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں