مناواں کینسر کیئر ہسپتال میں2ہفتوں بعد علاج شروع کرنیکافیصلہ

مناواں کینسر کیئر ہسپتال میں2ہفتوں  بعد علاج شروع کرنیکافیصلہ

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)دو ہفتوں میں مناواں کینسر کیئر ہسپتال میں علاج شروع کرنے کا فیصلہ، ساتھ ہی تمام مریضوں کو مفت ادویات دینے کا اعلان کردیا گیا۔

کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں مناواں کینسر کیئر ہسپتال بارے جائزہ اجلاس۔ ایم ایس مناواں ہسپتال ڈاکٹر فہیم نے ہسپتال بارے تفصیلی بریفنگ دی جس میں ہیومن ریسورس، فنڈز اور مختلف شعبہ جات کی فنکشننگ بارے شرکا کو آگاہ کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں