چکن 7روپے کلو مہنگا،قیمت 470ہوگئی

چکن 7روپے کلو مہنگا،قیمت 470ہوگئی

لاہور(کامرس رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں پرچون کی سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7 روپے اضافے سے 470 روپے کلو۔۔۔

 زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5 روپے اضافے سے 324 روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 337 روپے درجن پر مستحکم رہی۔ شہریوں کا کہنا تھا کہ حکومت کوبرائلر کی قیمتوں پر کنٹرول کرنا چاہئے کیونکہ چھوٹا اور بڑا گوشت پہلے ہی بہت مہنگا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں