سرگودھا یونیورسٹی :صنفی بنیاد پر تشدد کے خاتمے کیلئے خصوصی نشست

سرگودھا یونیورسٹی :صنفی بنیاد پر تشدد  کے خاتمے کیلئے خصوصی نشست

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)یونیورسٹی آف سرگودھا میں لنکن کارنر کے زیر ِ اہتمام صنفی بنیاد پر تشدد کے خاتمہ کیلئے قانونی معاونت کی فراہمی اور میڈیا کے ردِ عمل کی ضرورت پر خصوصی نشست کا انعقاد کیا گیا۔

نشست کے دوران ماہرین نے صنفی بنیاد پر تشدد کے خاتمہ کیلئے قانونی معاونت اور میڈیا کے ذریعے ایسے رویوں کیخلاف شعور بیدارکرنے کی اہمیت پر زور دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں