کروڑوں کی سرکاری اراضی واگزار

 کروڑوں کی سرکاری اراضی واگزار

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )کروڑوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی واگزار کرا لی۔

ایبٹ روڈ پر قبضہ مافیا کی جانب سے تعمیر کردہ عمارت مسمار ،15 مرلے سرکاری اراضی پر 22 دکانیں غیر قانونی طور پر قائم تھیں۔واگزار کرائی گئی کمرشل اراضی کی مالیت 40 کروڑ سے زائد ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں