چیل گوشت کی روک تھام کیلئے خصوصی سکواڈ تشکیل

چیل گوشت کی روک تھام کیلئے خصوصی سکواڈ تشکیل

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )بلدیہ عظمیٰ لاہور نے چیل گوشت کی روک تھام کیلئے خصوصی سکواڈ تشکیل دے دیا ،ایڈمنسٹریٹر ایم سی ایل رافعہ حیدر نے چیل گوشت بیچنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایات جاری کر دیں ۔

 ان کا کہناتھا چیل گوشت کے کاروبار میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں