محکمہ معدنیات:ہدف سے 2 ارب 87 کروڑ زائد آمدن

محکمہ معدنیات:ہدف سے 2 ارب 87 کروڑ زائد آمدن

لاہور (سٹاف رپورٹر سے) محکمہ مائنز اینڈ منرلز نے سال 2023 میں ریکارڈ ریونیو جنریٹ کیا۔

صوبائی وزیر کا کہنا ہے کہ سال کا ہدف 12 ارب روپے تھا جبکہ 14 ارب 87 کروڑ کی آمدن ہوئی۔ اگلے تین سال کیلئے 150 ارب روپے کا ریونیو پلان تشکیل دیدیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں