ترقی پانے والے پولیس افسروں کو رینک لگائے گئے

ترقی پانے والے پولیس افسروں کو رینک لگائے گئے

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر)سنٹرل پولیس آفس میں ڈی ایس پی رینک پر پروموٹ ہونے والے افسروں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا۔

آئی جی ڈاکٹر عثمان انورنے انسپکٹر سے ڈی ایس پی رینک پر پروموٹ ہونے والے 36 افسروں کو نئے عہدوں کے رینک لگائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں