بہبود آبادی کے 15 سو ملازمین کی مستقلی کیلئے درخواستیں منظور

 بہبود آبادی کے 15 سو ملازمین کی  مستقلی کیلئے درخواستیں منظور

لاہور (کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے محکمہ بہبود آبادی کے 15 سو سے زائد کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی درخواستیں منظور کرلیں۔۔

عدالت نے گریڈ 15 تک کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی کا معاملہ سکروٹنی کمیٹی کو بھجوا دیا،عدالت نے گریڈ 16 سے اوپر کے ملازمین کا معاملہ پبلک سروس کمیشن کو ریفر کر دیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں