ایم ایس سروسز ہسپتال منیر ملک ریٹائرڈ

ایم ایس سروسز ہسپتال منیر ملک ریٹائرڈ

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )ایم ایس سروسز ہسپتال ریٹائرڈ ہوگئے ۔پرنسپل زہرہ خانم نے ان کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا۔

ایم ایس سروسز ہسپتال کی خالی سیٹ پر لیڈی ولنگٹن کے ایم ایس ڈاکٹر سعید کو ایم ایس سروسز کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں