تمام روڈ سائیڈز ڈرین کی بر وقت ڈیسلٹنگ مکمل کرنے کی ہدایت

تمام روڈ سائیڈز ڈرین کی بر وقت  ڈیسلٹنگ مکمل کرنے کی ہدایت

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ایم ڈی واسا غفران احمد کا کہنا تھا کہ ترقیاتی منصوبوں میں کام کی رفتار کو مزید تیز کیا جائے ۔

تمام ترقیاتی منصوبے مقررہ مدت میں مکمل کیے جائیں۔ تمام ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے ساتھ ہی مطلوبہ جگہ کلیئر ہونی چاہیے ۔تمام روڈ سائیڈز ڈرین کی بر وقت ڈیسلٹنگ مکمل کی جائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں