جانوروں و پرندوں کے بیوپاریوں کو لائسنس بنوانے کی ہدایت

جانوروں و پرندوں کے بیوپاریوں  کو لائسنس بنوانے کی ہدایت

لاہور(ویمن رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل وائلڈ لائف اینڈ پارکس پنجاب مدثر ریاض ملک نے صوبہ بھر میں بغیر لائسنس جنگلی جانوروں و پرندوں کا۔۔۔

 غیرقانونی کاروبار کرنیوالوں کو خبر دار کیا ہے کہ وہ 26 اپریل 2024 تک اپنے ڈیلر لائسنس مروجہ قواعد و ضوابط کی روشنی میں بنوائیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں