محتسب :مختلف محکموں کے سائلین کے واجبات ادا

محتسب :مختلف محکموں کے سائلین کے واجبات ادا

لاہور(اپنے خبرنگار سے)محتسب پنجاب اعظم سلیمان خان کی ہدایت پرڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر، چیف ایگزیکٹو آفیسر، ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی۔۔۔

 ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی، میونسپل کارپوریشن، چیف انجینئر(سنٹرل زون)، بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ، ریسکیو 1122 اور چیئرمین ضلعی بہبود فنڈ بورڈ نے مختلف درخواست گزار افراد کے ایک کروڑ 36 لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں