وزیر صنعت کا گجرات چیمبر کا دورہ

وزیر صنعت کا گجرات چیمبر کا دورہ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین نے گجرات چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔

وزیر صنعت نے کہا کہ گجرات میں فرنیچر کالج کے قیام کے لئے فرنیچر ایسوسی ایشن کے وفد کی وزیراعلیٰ سے جلد ملاقات کرائی جائے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں