این ٹی ڈی سی،دوسرا جدید ڈے کیئر سنٹر قائم

این ٹی ڈی سی،دوسرا جدید ڈے کیئر سنٹر قائم

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)ویمن ایمپاورمنٹ پروگرام کے تحت نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈ ی سی) نے شاہین کمپلیکس کے بعد نیو کوٹ لکھپت۔۔۔

 ٹی ایس جی ٹریننگ سنٹر میں خاتون افسروں و ملازمین کی سہولت کیلئے دوسراجدید ڈے کیئر سنٹر قائم کردیا ،افتتاحی تقریب میں جنرل منیجر (ایچ آر) انجینئر تقی الدین اور جنرل منیجر (ٹی ایس جی) انجینئر اشعر علی مہمانان خصوصی تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں