ایل پی جی 250 روپے کلو تک فروخت

ایل پی جی 250 روپے کلو تک فروخت

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)عید قریب آتے ہی ایل پی جی مافیا بھی سرگرم ہو گیا۔ شہر میں اوگرا ریٹ پر ایل پی جی ملنا خواب بن گیا۔۔۔

 اوگرا کی جانب سے 234 روپے کلو ایل پی جی کی قیمت مقرر کی گئی۔ذرائع کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں 240 سے 250 روپے کلو میں فروخت جاری ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں