پہلے ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن کے اعداد و شمار

پہلے ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن کے اعداد و شمار

لاہور(سپیشل رپورٹر)پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن کے اعداد و شمار جاری کر دئیے۔

لاہور سمیت پنجاب بھر سے خواتین کی 18 ہزار 705 شکایات موصول ہوئیں۔ایک ہزار 482 کیسز میں تفتیش کا عمل جاری،1ہزار948 کیسز کو جلد مکمل کرنے پر زور دیا گیا۔خواتین کی شکایت پر1ہزار 524 کیسز کی ایف آئی آرز درج کر ائی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں