پی ڈی ایم اے اور جرمنی کی تنظیم ویلٹ ہنگر ہائف میں معاہدہ

پی ڈی ایم اے اور جرمنی کی تنظیم  ویلٹ ہنگر ہائف میں معاہدہ

لاہور(سٹی رپورٹر)پی ڈی ایم اے اور جرمنی کی تنظیم ویلٹ ہنگر ہائف کے درمیان ایم او یو سائن کیا گیا۔ معاہدے کی تقریب پی ڈی ایم اے ہیڈ آفس لاہور میں منعقد ہوئی۔

نجی تنظم کے نمائندوں اور پی ڈی ایم اے کے درمیان باہمی معاملات پر تبادلہ خیال ہوا۔ نجی تنظیم کے نمائندوں نے پی ڈی ایم اے کے کام کرنے کے انداز کو سراہا۔ ایم او یو کا مقصد پنجاب میں ڈیزاسٹر رسک رڈکشن اور موسمیاتی تبدیلیوں میں تعاون ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں