پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کی 4 ماہ کی کارکردگی کا جائزہ

 پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کی 4 ماہ کی کارکردگی کا جائزہ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا،جس میں پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کی گزشتہ 4 ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔

سی ای او پنجاب سرمایہ کاری بورڈ جلال حسن نے تفصیلی بریفنگ دی۔ پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کے افسران بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں