آج کے دن فلسطینیوں، کشمیریوں نہ بھولیں:عبدالعلیم خان

آج کے دن فلسطینیوں، کشمیریوں نہ بھولیں:عبدالعلیم خان

لاہور(سیاسی رپورٹر سے)وفاقی وزیر برائے نجکاری، سرمایہ کاری بورڈ اور مواصلات اور صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے عید کے موقع پر امت مسلمہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

 آج کے دن ہم سب کو فلسطین اور کشمیر سمیت مشکلات کا شکار مسلمانوں کو نہیں بھولنا چاہیے اور اُن کی پریشانیوں کے جلد خاتمے کی دعا کرنی چاہیے۔ سنت ابراہیمی ادا کرتے ہوئے ہمیں باہمی ایثار اور بھائی چارے کے تقاضے کو پیش نظر رکھنا چاہیے، اسی طرح ملک و قوم کیلئے قربانی دینا ہی عید قرباں کا اصل فلسفہ ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں