خواجہ حسان کے گھر عید ملن پارٹی کا اہتمام

خواجہ حسان کے گھر عید ملن پارٹی کا اہتمام

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)سابق مشیر وزیر اعظم خواجہ حسان کے گھر پر عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ سپورٹرز اور ورکرز نے عید کی مبارک باد دی۔

تفصیلات کے مطابق لیگی ورکرز اور ووٹرز نے بھرپور شرکت کی۔ خواجہ حسان کا کہنا ہے کہ یہ عید ہمیں قربانی اور ایثار کا پیغام دیتا ہے۔ ن لیگ کی سو دن کی وفاقی اور صوبائی حکومت نے عوام کو ریلیف دیا ۔صنعت کے لیے سستی بجلی ۔پٹرول سستا کیا اور معاشی استحکام کے لیے کام کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں