تلونڈی:ڈکیت گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار

تلونڈی:ڈکیت گینگ کا  سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار

تلونڈی (نامہ نگار)ڈکیت گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار کر لیا گیا ۔ لاکھوں روپے نقدی اور اسلحہ بر آمد ہوا۔

پولیس نے سیف عرف سیفو ڈکیت گینگ کے سرغنہ سیف اور ساتھی زاہد کو گرفتار کر لیا جن کے قبضہ سے لوٹی گئی نقدی ایک لاکھ چالیس ہزارروپے اور اسلحہ بر آمد ہوا ، مذکورہ گینگ علاقہ میں دہشت کی علامت بنا ہوا تھا ،دوران تفتیش ملزموں نے تلونڈی ،کنگن پور اور گردونواح میں سنگین وارداتیں کرنے کا انکشاف کیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں