صفائی کے نظام کی آئوٹ سورسنگ کے پائلٹ پروگرام میں پیشرفت کا جائزہ

صفائی کے نظام کی آئوٹ سورسنگ کے  پائلٹ پروگرام میں پیشرفت کا جائزہ

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت پنجاب بھر کی ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کے سی ای اوز کی کانفرنس میں۔۔۔

 صفائی کے نظام کی آئوٹ سورسنگ کے پائلٹ پروگرام میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ تمام سی ای اوز نے اپنے علاقوں میں آئوٹ سورسنگ میں دلچسپی لینے والی نجی کمپنیوں کی پری کوالیفکیشن کی تفصیل بتائی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں