دی یونیورسٹی آف لاہور میں کیو ایس ورلڈ ریونیورسٹی رینکنگ ایوارڈ تقریب

دی یونیورسٹی آف لاہور میں کیو ایس  ورلڈ ریونیورسٹی رینکنگ ایوارڈ تقریب

لاہور(سٹاف رپورٹر)دی یونیورسٹی آف لاہور میں کیو ایس ورلڈ ریونیورسٹی رینکنگ ایوارڈ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں چیئرمین پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر شاہد منیر نے۔۔۔

 مہمان خصوصی اور ریجنل منیجر کیو ایس رینکنگ رامی اود نے بطور مہمان اعزاز شرکت کی۔ تقریب میں ڈپٹی چیئر مین بورڈآف گورنرز دی یونیورسٹی آف لاہور عزیر رؤف ، ریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد اشرف، ڈائریکٹر کیو ای سی فیضان حیدر، سینئر کنسلٹنٹ کیو ایس زعیم صدیقی ،وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمود ایاز ، رؤف اعظم، طلعت نصیر پاشا سمیت 30سے زائد یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز اور فیکلٹی ممبران نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں