10 سالہ بچی بازیاب والد کے حوالے

 10 سالہ بچی بازیاب والد کے حوالے

لا ہو ر(کرائم رپو رٹر) داتا دربار پولیس نے اغوا کے مقدمہ میں مطلوب 10 سالہ بچی میرب فاطمہ کو بازیاب کروا کے والد کے حوالے کر دیا۔

بچی کو اسکا ماموں عبدالرزاق اغوا کر کے اپنے ساتھ لاہور لے آیا تھا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں