ہتھوڑے کے وار سے شہری کو قتل کرنیوالے 3ملزم گرفتار

ہتھوڑے کے وار سے شہری  کو قتل کرنیوالے 3ملزم گرفتار

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)تھانہ رتہ امرال پولیس نے ہتھوڑے کے وار سے شہری کو قتل کرنے والے 3 ملزمان گرفتار کر لیے ۔ عادل، خالد اور شہزاد نامی ملزمان نے لڑائی جھگڑے کے دوران راڈ اور ہتھوڑے کے وار کرکے شہری ہمایوں الیاس کو قتل کر دیا تھا۔

تھانہ رتہ امرال پولیس نے ہتھوڑے کے وار سے شہری کو قتل کرنے والے 3 ملزمان گرفتار کر لیے ۔ عادل، خالد اور شہزاد نامی ملزمان نے لڑائی جھگڑے کے دوران راڈ اور ہتھوڑے کے وار کرکے شہری ہمایوں الیاس کو قتل کر دیا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں