24 گھنٹے کے دوران ڈینگی کے 3مصدقہ مریض

24 گھنٹے کے دوران ڈینگی  کے 3مصدقہ مریض

لاہور(ہیلتھ رپورٹر) لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی کیسز اور لاروا میں اضافہ جاری ہے ،24گھنٹوں میں شہر میں ڈینگی کے 3 مصدقہ کیس رپورٹ ہوئے ،واہگہ ، نشتر اور کینٹ سے ایک ایک مریض رپورٹ ہوا۔

 1132 مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد کیا گیا۔ شہر کے مختلف ہسپتالوں میں ڈینگی کے 9مریض زیر علاج ہیں ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں