سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کی بازیابی کی درخواست پر رپورٹ طلب

 سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کی بازیابی  کی درخواست پر رپورٹ طلب

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عطا الرحمان کی بازیابی کی درخواست پر۔۔۔

 حکومت پنجاب سے 25 جولائی کو رپورٹ طلب کر لی ، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ عطا الرحمان لاپتہ ہیں اور ان کے بارے میں کچھ علم نہیں کہ وہ کہاں ہیں اور کس کی تحویل میں ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں