1 ہزار پیکٹ گٹکا تلف، ملزم گرفتار
لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے جوڑے پل داروغہ والا میں پان شاپ پر چھاپہ مارا، ایک ہزار پیکٹ ممنوعہ گٹکا تلف اور ملزم گرفتار کرلیا، بھاری جرمانہ کیا گیا۔
جوڑے پل داروغہ والا میں پان شاپ پر چھاپہ مارا، ایک ہزار پیکٹ ممنوعہ گٹکا تلف اور ملزم گرفتار کرلیا، بھاری جرمانہ کیا گیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا گیا۔