وزیرٹرانسپورٹ کی مزدا گڈز ٹرانسپورٹرز کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی

وزیرٹرانسپورٹ کی مزدا گڈز ٹرانسپورٹرز کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان سے پاکستان منی مزدا ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے ملاقات کی،چارٹر آف ڈیمانڈز پیش کیا اور مسائل سے بھی آگاہ کیا۔

وزیر ٹرانسپورٹ نے گڈز ٹرانسپوٹرز کو درپیش مسائل حل کرانیکی یقین دہانی کرائی، انہوں نے سیکرٹری ٹرانسپورٹ احمد جاوید قاضی اور سیکرٹری پی ٹی اے کو فوری ضروری اقدامات کرنیکی بھی ہدایت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں