گورنر پنجاب سے لاہور قلندر کے سی ای او کی ملاقات

گورنر پنجاب سے لاہور قلندر  کے سی ای او کی ملاقات

لاہور(سپیشل رپورٹر)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر ہاؤس میں لاہور قلندر کے سی ای او عاطف رانا نے ملاقات کی۔

ملاقات میں یونیورسٹیوں میں سپورٹس کے فروغ کے لئے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عاطف رانا نے گورنر کو تعلیمی اداروں میں کیمپ لگانے کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں