پنجاب یونیورسٹی،مخطوطات کو محفوظ بنانے کیلئے جدید لیب کا افتتاح

پنجاب یونیورسٹی،مخطوطات کو محفوظ  بنانے کیلئے جدید لیب کا افتتاح

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) ڈپٹی قونصل جنرل ترکیہ لاہور علی ارباش نے پنجاب یونیورسٹی لائبریری میں سینکڑوں برس پرانے پاکستان میں مخطوطات کے سب سے بڑے ذخیرے کو محفوظ بنانے کیلئے جدید لیب کا افتتاح کردیا۔

اس سلسلے میں پنجاب یونیورسٹی لائبریری میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، پرووائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود، محسن بالیچی، مس نیل بیدار، ڈاکٹر محبوب حسین، ڈاکٹر محمد ہارون عثمانی و دیگر نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں