بیوی سے ناراض ہو کر اقدام خودکشی

بیوی سے ناراض ہو کر اقدام خودکشی

قصور(نمائندہ دنیا) قصور کے نواح سلامت پورہ میں 35سالہ شمشیر کا مبینہ طور پر اپنی بیوی کے ساتھ جھگڑا ہوگیا۔۔۔

 جس کے نتیجہ میں اُس نے کیمیکل پی کر موت کو گلے لگانے کی کوشش کی، جسے تشویشناک حالت میں بلھے شاہ ڈی ایچ کیوہسپتال قصور پہنچا دیاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں