سماجی شمولیت اور صنفی مسابقت کے اصولوں پر مبنی منصوبہ بندی اور بجٹ سازی بارے سیمینار
لاہور(اپنے سٹا ف رپورٹرسے )حکومت پنجاب اور آکسفورڈ پالیسی مینجمنٹ کے سب نیشنل گورننس پروگرام میں یہاں مشترکہ طور پر سماجی شمولیت اور صنفی مسابقت کے اصولوں پر مبنی منصوبہ بندی اور بجٹ سازی سے متعلق سیمینار کا اہتمام کیاگیا۔
افتتاحی سیشن سے اکا¶نٹنٹ جنرل پنجاب مس نعمانہ گل رخ فرید، سیکرٹری ویمن ڈویلپمنٹ عثمان علی خان، پی اینڈ ڈ ی کی نمائندہ صبا علی اور فارن کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس برطانیہ کے نمائندہ اینڈرو باوڈن نے خطاب کیا۔