طالبات اور اساتذہ کا دورہ

 طالبات اور اساتذہ کا دورہ

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)گورنمنٹ پریکٹیسنگ گرلز ہائر سیکنڈری سکول ٹاؤن شپ کی طالبات اور اساتذہ کرام نے ایوان قائداعظمؒ جوہر ٹاؤن کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز دیکھیں۔

گورنمنٹ پریکٹیسنگ گرلز ہائر سیکنڈری سکول ٹاؤن شپ کی طالبات اور اساتذہ کرام نے ایوان قائداعظمؒ جوہر ٹاؤن کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز دیکھیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں