کتے کے کاٹنے سے 10 سالہ نبیل زخمی

کتے کے کاٹنے سے 10 سالہ نبیل زخمی

پاکپتن(سٹی رپورٹر،نمائندہ دنیا)کمیر روڈ چک 2 ای بی میں آوارہ کتے کے کاٹنے سے 10 سالہ لڑکا نبیل شدید زخمی ہو گیا۔۔۔

 شدید زخمی نبیل کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا،ریسکیو ذرائع کے مطابق بچہ گلی سے گزر رہا تھا کہ آوارہ کتے نے کاٹ لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں