موبائل پولیس خدمت مرکزکا رواں ہفتے کا شیڈول جاری
لاہور (کرائم رپورٹر)موبائل پولیس خدمت مرکزکا رواں ہفتے کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ موبائل پولیس خدمت مرکز پہلی شفٹ پیر پیراگون سوسائٹی برکی۔۔۔
منگل بھٹہ چوک، بدھ جوڑے پل ،جمعرات باٹا پور، جمعہ ویلنشیا ٹاؤن اور ہفتہ کو چوہنگ ملتان روڈ موجود ہو گی۔دوسری شفٹ پیربرکی، منگل ریلوے پھاٹک تاج باغ ، بدھ ہربنس پورہ ،جمعرات لال پل مغلپورہ ، جمعہ ویلنشیا ٹاؤن اور ہفتہ کو ای ایم ای سوسائٹی ملتان روڈ میں فرائض سر انجام دے گی۔