موٹروے اجتماعی زیادتی،مجرموں کی سزا کیخلاف اپیلیں، دلائل کیلئے مہلت
لاہور(عدالتی رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے موٹروے گینگ ریپ کیس کے مجرم عابد ملہی اور شفقت علی بگا کی سزا کے خلاف اپیلوں پر مجرم کے وکیل کو دلائل دینے کی مہلت دے دی۔۔۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید شہباز علی رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے مجرم عابد ملہی اور شفقت بگا کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت کی۔