فائزہ عباسی ہائیکورٹ بار کی چیئرپرسن خواتین تحفظ کمیٹی مقرر

فائزہ عباسی ہائیکورٹ بار کی  چیئرپرسن خواتین تحفظ کمیٹی مقرر

لاہور ( عدالتی رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے ایڈووکیٹ فائزہ عباسی کوخواتین تحفظ کمیٹی کاچیئرپرسن مقرر کر دیا۔

صدر لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن اسد منظور بٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، اس موقع پرفائزہ عباسی نے کہا کہ خواتین پر ہونے والے ظلم و ستم کیخلاف اور خواتین کے حقوق کے تحفظ کیلئے کردار ادا کروں گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں