سینیٹر مشتاق احمد کی رہائی کیلئے مظاہرہ

سینیٹر مشتاق احمد کی رہائی کیلئے مظاہرہ

لاہور ( عدالتی رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ جی پی او چوک میں اوریا مقبول جان اور سینیٹر مشتاق احمد کی رہائی کیلئے مظاہرہ ہوا،سابق صدر لاہور ہائیکورٹ بار حافظ عبد الرحمن سمیت وکلا نے احتجاج کیا۔

 لاہور ہائیکورٹ جی پی او چوک میں اوریا مقبول جان اور سینیٹر مشتاق احمد کی رہائی کیلئے مظاہرہ ہوا،سابق صدر لاہور ہائیکورٹ بار حافظ عبد الرحمن سمیت وکلا نے احتجاج کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں