ہائیکورٹ :سکول کی عمارت انخلا کے حکم پر عملدرآمد روک دیاگیا

 ہائیکورٹ :سکول کی عمارت انخلا  کے حکم پر عملدرآمد روک دیاگیا

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے شہری کی اراضی پر قائم سرکاری سکول کی عمارت خالی کرنے کے عدالتی حکم پر تا حکم ثانی عمل درآمد روکتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔

 شہری کی اراضی پر قائم سرکاری سکول کی عمارت خالی کرنے کے عدالتی حکم پر تا حکم ثانی عمل درآمد روکتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ وکیل نے کہا کہ شہری کی زمین پر غلط طریقے سے سکول بنایا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں