آئی ایم ایف معاہدے منظر عام پر لانے کی درخواست خارج

 آئی ایم ایف معاہدے منظر عام پر لانے کی درخواست خارج

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے آئی ایم ایف کے معاہدوں کو منظر عام پر لانے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔

چیف جسٹس عالیہ نیلم نے قرار دیا حکومتی پالیسیوں میں کسی کو شامل کرنے کا حکم نہیں دے سکتے، نہ ہی آپ کو اقتصادیات کا کچھ علم تو آپ کو آئی ایم ایف کے مندوب سے کیوں ملاقات کا حکم دیا جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں